انٹر نیشنل

شمس آباد ایرپورٹ پرخاتون کے پاس سے دیڑھ کیلو سے زیادہ سونا ضبط

حیدرآباد: شمس آباد ایرپورٹ پر ایرانٹلی جنس یونٹ حیدرآباد کسٹم کے عہدیداروں نے مقعد، پیٹ کے نچلے حصہ اور موزے میں چھپاکرلایا گیا سونا ایک خاتون مسافر کے پاس سے ضبط کیاگیا۔یہ خاتون مسافرکل شب تقریبا دو بجے فلائٹ نمبرJ9403 کے ذریعہ کوویت سے حیدرآباد پہنچی تھی۔اس کی تلاشی کے دوران اس 86لاکھ روپئے مالیت کے 1.646کلو سونے کا پتہ چلا۔موزے میں کالے پلاسٹک کے پیپر میں بھی چھپاکرلایاگیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button