تلنگانہ

منوگوڑ ووٹوں کی گنتی کی تیاریاں مکمل۔ 9 بجے پہلے راونڈ کا نتیجہ

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے منوگوڑ ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی کیلئے تمام ترانتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ 6 نومبرکی صبح 8 بجے سے ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوگا، ووٹوں کی گنتی کیلئے 15 ٹیبلس رکھے گئے ہیں اور21 راونڈس میں ووٹوں کی گنتی پوری ہو جائے گی۔ ذرائع کے مطابق صبح 9 بجے پہلے روانڈ کا نتیجہ آجائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button