
Photo Credit To immagine
میسور 17 فروری (اردولیکس) میسورمیں انسانیت کوشرمسارکرنے والا واقعہ پیش آیا۔ میسورگوکلم کے پاس 26 سالہ نوجوان نے اس مہینہ کی 11 تاریخ کوکتے کے ساتھ غیرفطری حرکت کی۔ وہاں سے گذرنے والوں نے اس کی ویڈیو گرافی کی۔ پیپلز فاورانیملس نامی رضاکارانہ تنظیم کی جانب سے پولیس سے شکایت کی گئی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مختلف دفعات کے تحت کیس درج کرکے اسے گرفتارکرلیا۔