March 05, 2021

مولانا آزاد کی برسی _ رکن کونسل کویتا کا خراج

مولانا آزاد کی برسی _ رکن کونسل کویتا کا خراج


حیدرآباد _22 فروری ( اردولیکس) مجاہد آزادی  و آزاد ہندوستان کے پہلے وزیرتعلیم بھارت رتن مولانا آزاد کی برسی کے موقع پر تلنگانہ قانون ساز کونسل کی رکن کے کویتا نے بھرپور خراج پیش کیا۔کویتا  نے اس خصوص میں کویتا نے مولانا آزاد کی تصویر بھی انگریزی میں کئے گئے اپنے ٹوئیٹ کے ساتھ پوسٹ کی۔مولانا آزاد کا انتقال آج ہی کے دن 1958میں 69برس کی عمر میں ہوا تھا۔