رکن کونسل کویتا اور بی ونود کمار سے خواجہ لیاقت علی محسن کی مسلم مسائل پر نمایندگی

جگتیال _26 فروری ( پریسریلیز) رکن قانون ساز کونسل کے کویتا کی جگتیال آمد پر جگتیال رکن اسمبلی ڈاکٹر ایم سنجے کمار اور  خواجہ لیاقت علی محسن جرنلسٹ سابقہ زرعی مارکٹ کمیٹی  وائس چیر مین نے  کے کویتا اور  بی ونود کمار ریاستی پلاننگ کمیٹی وائس چیرمین سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر اقلتی  مسائل پر گفتگو کی گیئ ڈاکٹرخواجہ لیاقت علی محسن نے کے کویتا اور بی ونود کمار کاجگتیال میں آمد پر گلدستہ پیش کرتے ہوے مبارکباد پیش کی اور کہاکے چیف مینسٹر کے سی آر کی قیادت میں تلنگانہ تمام محاذ پر ترقی کی راہ پر ہے اسی طرح  ورکنگ پریسڈنٹ تارک کی صدارت میں  آئی ٹی  کو ملکی سطح پر ترقی ہورہی ہے جو  قابل ستائش ہے انہوں نے اقلیتوؑں کے مسائل پر توجہ دہانی کروائی ۔اس موقع پر عبدالقادر مجاہد اقلیتی سل ٹی آر یس جگتیال محمد محمود علی آفسر اور دیگر موجود تھے