تلنگانہ میں کورونا وائرس کے 178 نئے کیسس

حیدرآباد _27 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ ریاست میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کورونا وائرس کے 178مثبت کیسس درج ہوئے  اور ایک فرد کی موت  ہوئی ہے ۔اس سے ریاست میں کورونا کیسس کی کل تعداد2 لاکھ 98ہزار 611ہوگئی ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد 1633ہے . جی ایچ ایم سی کے حدود میں 30کیسس درج ہویے۔ عادل آباد 8 کتہ گوڑم 3جگتیال 5جنگاوں 2بھوپال پلی 1گدوال 0کاماریڈی 0کریم نگر 10 کھمم 5آصف آباد 0محبوب نگر 6محبوب آباد 1منچریال 6میدک 2ملکاجگیری 20ملگو2ناگرکرنول 0نلگنڈہ 7ناراین پیٹ 0نرمل 3نظام آباد 6پداپلی 4سرسلہ 7رنگاریڈی15 سنگاریڈی 8سدی پیٹ 3سوریہ پیٹ 2وقارآباد 2ونپرتی 3ورنگل رورل3ورنگل اربن 9بھونگیر 5کیس درج ہوئے ہیں