انور خان صاحب آزاد امیدوار کو اپنا پہلا ترجیحی ووٹ دیجئے!

 

انور خان صاحب آزاد امیدوار کو اپنا پہلا ترجیحی ووٹ دیجئے!

نوجوان گریجویٹس توجہ کریں، لگاتار پندرہ سال حصول تعلیم کی مشقتوں کے بعد . . . . حاصل کیا ہوا ؟ کیا گورنمنٹ نوکری ملی؟ کیا کوئی مناسب روزگار ملا؟ کیا تجارت یا خود مکتفی بننے کے لئے کچھ رہنمائی ملی؟؟

کم از کم ان تکلیفات کو سننے اور حکومت تک پہنچانے کے لیے کوئی نمائندہ ملا ؟؟

ان پریشان کن حالات میں ایک امید کی کرن، چالیس سالہ تعلیمی اصلاحی اور عمومی خدمات کا بے داغ رکارڈ رکھنے والی ایک مقبول و معروف عوامی پروقار شخصیت ریٹارڈ پروفیسر جناب انور خاں صاحب نے یہ عزم کرلیا ہے کہ گریجویٹ حلقہ حیدرآباد-رنگاریڈی-محبوب نگر سے ایم ایل سی کے ذریعہ آپ کی تمام جمہوری آوازوں کو پوری طاقت کے ساتھ حکومت کے ایوانوں تک پہنچائیں گے اور آپ کو آپ کے جمہوری و دستوری حقوق دلوانے تک جدوجہد کرتے رہیں گے—

یہ اسی وقت ممکن ہے جب ہم تمام گریجویٹ بھائیوں بہنوں دوستوں رشتہ داروں پڑوسیوں اور عام گریجویٹ لوگوں کو متوجہ کریں کہ وہ اپنا پہلا ترجیحی ووٹ پروفیسر انور خان صاحب کے لئے استعمال کریں اور الیکشن کے دن اپنا جمہوری ووٹ دینے کے سلسلے میں کسی بھی قسم کی سستی آپ کو آپ کے حق دلانے کا عہد کرنے والی شخصیت کے انتخاب سے محروم کر دیگی —

گریجویٹ ایم ایل سی الیکشن کی تاریخ 14 / مارچ 2021 ہے اور اوقات صبح 8 بجے تا 4 بجے تک رہیں گے —