تلنگانہ میں کورونا وائرس کے 176 نئے کیسس

حیدرآباد _28 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ  میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کورونا وائرس کے176مثبت کیسس درج ہوئے  اور ایک شخص کی موت  ہوئی ہے ۔اس سے ریاست میں کورونا کیسس کی کل تعداد2 لاکھ 98ہزار807ہوگئی ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد1634ہے . جی ایچ ایم سی کے حدود میں 27کیسس درج ہویے۔ عادل آباد6 کتہ گوڑم 5جگتیال 9جنگاوں 2بھوپال پلی 0گدوال 2کاماریڈی 3کریم نگر  9 کھمم 3آصف آباد 0محبوب نگر 3محبوب آباد 0منچریال 6میدک 5ملکاجگیری 14ملگو3ناگرکرنول 0نلگنڈہ 6ناراین پیٹ 0نرمل 1نظام آباد 6پداپلی 5سرسلہ 6رنگاریڈی14 سنگاریڈی 11سدی پیٹ 7سوریہ پیٹ 4وقارآباد3ونپرتی 2ورنگل رورل3ورنگل اربن 7بھونگیر 4کیس درج ہوئے ہیں