فیس بک پر دوستی بلیک میل نوجوان گرفتار

فیس بک پر دوستی کرتے ہوے ایک نوجوان نے لڑکی سے زیورات اوررقمکا مطالبہ کیا. لڑکی نے اپنی ماں کے زیور اور گھر میں موجود رقم. لڑکے کے حوالہ کردی. گھر والوں کو اس بات کاپتہ چلنے پر لڑکی نے پولیسمیں شکایت درج کروائی. یہ واقعہ حیدرآباد کے ناگول میں پیش آیا. روبن نامی نوجواننے لڑکی سے فیس بک پر دوستی کرتے ہوے اسے بلیک میل کرنا شروع کیا .پولیس نے روبن کو گرفتار کرلیا