حیدرآباد میں 60 روپئے میں کھاو بھر پیٹ بریانی۔ میٹھا بھی ملے گا مفت

حیدرآباد 28 فروری (اردولیکس) حیدرآباد کے ایک بریانی پوائنٹ پر60 روپئے میں بھرپیٹ بریانی کھانے کا آفر دیا گیا ہے۔ اودئے اورکرن نامی دو بھائیوں نے اوپل سے رامنتا پورجانے والے راستہ پر یہ بریانی پوائنٹ قائم کیا ہے۔ بریانی کے ساتھ سالن،دہی کی چٹنی، سلاد میٹھا اورمنرل واٹربھی دیا جارہا ہے۔ یہ ویج بریانی انتہائی کم وقت میں مقبول ہوچکی ہے۔ یہاں کی بریانی کھانے والے افراد کا کہنا ہے کہ بریانی مزیدارہے۔