تلنگانہ میں کورونا وائرس کے 116 نئے کیسس

حیدرآباد _یکم مارچ ( اردولیکس)تلنگانہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کورونا وائرس کے116مثبت کیسس درج ہوئےاور ایک بھی موت نہیں ہوئی  ۔ریاست میں کورونا کیسس کی کل تعداد2 لاکھ 98ہزار 923ہوگئی ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد1634ہے . جی ایچ ایم سی کے حدود میں 26کیسس درج ہویے۔ عادل آباد4 کتہ گوڑم 2جگتیال 5جنگاوں 0بھوپال پلی 1گدوال 0کاماریڈی 0کریم نگر  8 کھمم 1آصف آباد 0محبوب نگر 3محبوب آباد 2منچریال 4میدک 3ملکاجگیری 11ملگو0ناگرکرنول 1نلگنڈہ 1ناراین پیٹ 0نرمل 0نظام آباد 4پداپلی 1سرسلہ 3رنگاریڈی11 سنگاریڈی 7سدی پیٹ 1سوریہ پیٹ 1وقارآباد3ونپرتی 0ورنگل رورل2ورنگل اربن 8 بھونگیر3 کیس درج ہوئے ہیں