رکن کونسل کویتا کا حیدرآباد سے بودھن کے سفر کا فضائی نظارہ

حیدرآباد _ یکم مارچ ( اردولیکس) رکن کونسل کویتا نے بودھن اسمبلی حلقہ کے جننے پلی کی مندر میں منعقدہ پوجا کی تقریب میں شرکت کے لئے حیدرآباد سے بودھن کے لئے روانہ ہوئیں ۔ان کے  سفر کے دوران فلمبندی کئے گئے نظارے کو میڈیا کے لئے جاری کیا۔