ٹیکہ دینے والی نرس سے وزیر اعظم نے کہا؟

نئی دہلی یکم مارچ (اردولیکس)وزیر اعظم مودی کو پڈوچیری کی رہنے والی سسٹر نویدا نے بھارت بایوٹیک کی ویکسین دی ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی کو کورونا ویکسین دینے کے بعد سسٹر نویدا نے میڈیا کو بتایا سر کو بھارت بایوٹیک کی ویکسین لگائی گئی ہے انہیں دوسری ڈوز 28 دنوں کے بعد لگائی جائے گی۔ انہوں نے ہم سے کہا کہ لگا بھی دی ، پتہ ہی نہیں چلا ۔