ریاست میں کورونا کے 163 کیسس ایک موت

حیدرآباد 2 مارچ (اردولیکس) ریاست میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے163مثبت کیسس درج ہوئے اور ایک موت ہوئی ہے ۔اس سے ریاست میں کورونا کیسس کی کل تعداد2 لاکھ 99ہزار 086ہوگئی ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد1635ہے . جی ایچ ایم سی کے حدود میں 27کیسس درج ہویے۔ عادل آباد5کتہ گوڑم 5جگتیال 7جنگاوں 2بھوپال پلی 0گدوال 0کاماریڈی 3کریم نگر 7 کھمم 4آصف آباد 2محبوب نگر 6محبوب آباد 2منچریال 8میدک 4ملکاجگیری 13ملگو2ناگرکرنول 4نلگنڈہ 7ناراین پیٹ 2نرمل 0نظام آباد 5پداپلی 2سرسلہ 3رنگاریڈی12 سنگاریڈی 2سدی پیٹ 5سوریہ پیٹ 4وقارآباد5ونپرتی 3ورنگل رورل1ورنگل اربن 7بھونگیر 4 کورونا وائرس کے کیس درج ہوئے ہیں۔