تلنگانہ میں کورونا وائرس کے 168 نئے کیسس

حیدرآباد _3 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کورونا وائرس کے168مثبت کیسس درج ہوئے  اور ایک  بھی موت  نہیں ہوئی ہے ۔اس سے ریاست میں کورونا کیسس کی کل تعداد2 لاکھ 99ہزار 254ہوگئی ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد1635ہے . جی ایچ ایم سی کے حدود میں 29کیسس درج ہویے۔ عادل آباد4کتہ گوڑم 5جگتیال 5جنگاوں 0بھوپال پلی 1گدوال 2کاماریڈی 3کریم نگر  10کھمم 1آصف آباد 0محبوب نگر 7محبوب آباد 0منچریال 4میدک 3ملکاجگیری 15ملگو0ناگرکرنول 1نلگنڈہ 8ناراین پیٹ 1نرمل 4نظام آباد 6پداپلی 5سرسلہ 4رنگاریڈی13 سنگاریڈی 8سدی پیٹ 6سوریہ پیٹ 4وقارآباد4ونپرتی 1ورنگل رورل3ورنگل اربن 6بھونگیر 5 کورونا وائرس کے کیس درج ہوئے ہیں