خوشبو کو تاملناڈو کے پی سی سی صدر بناے جانے کا امکان

فلم اسٹار سے سیاستداں بننے والی خوشبو کو تاملناڈو کانگریس کمیٹی کا,صدر بناے جانے کا امکان ہے کانگریس لیڈر خوشبو نے چہارشنبہ کے دن صدر کانگریس سونیا گاندھی اور نایب صدر راہول گاندھی سے ملاقات کی.سمجھا جارہا ہے کانگریس َخوشبو کو تاملناڈو کی ذمداری سونپنے والی ہے. حالیہ اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی شکست کی اخلاقی ذمداری قبول کرتے ہوے تاملناڈو پی سی سی کے صدر ایلنگون نے استفعی پیش کردیا تھا کئی دنوں سے کانگریس کی اعلی قیادت پی سی سی کے نئے صدر کی تلاش کررہی ہے