اردو ٹیچرس اسوسی ایشن تلنگانہ نے کونسل کے انتخابات میں ٹی آر ایس کی تائید کا کیا اعلان

حیدرآباد _ 4 مارچ ( اردولیکس) اردو ٹیچرس اسوسی ایشن تلنگانہ نے کونسل کے دو گریجویٹ حلقوں میں ٹی آر ایس پارٹی کے دونوں امیدواروں وانی دیوی اور پی راجیشور ریڈی کی تائید کا اعلان کیا ہے اور سلسلہ میں آج اسوسی ایشن کے نمائندوں نے رکن کونسل کویتا سے ملاقات کرتے ہوئے اپنی تائید کا مکتوب حوالے کیا۔