تلنگانہ میں کورونا وائرس کے 166 نئے کیسس

حیدرآباد _5 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کورونا وائرس کے166مثبت کیسس درج ہوئے  اور 2 موت ہوئی ہے ۔اس سے ریاست میں کورونا کیسس کی کل تعداد2 لاکھ 99ہزار 572ہوگئی ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد1639ہے . جی ایچ ایم سی کے حدود میں 27کیسس درج ہویے۔ عادل آباد7 کتہ گوڑم 5جگتیال 5جنگاوں 4بھوپال پلی 0گدوال 1کاماریڈی 2کریم نگر  9 کھمم 4آصف آباد 2محبوب نگر 5محبوب آباد 2منچریال 5میدک 4ملکاجگیری 14ملگو2ناگرکرنول 2نلگنڈہ 7ناراین پیٹ 1نرمل 2نظام آباد 5پداپلی 2سرسلہ 5رنگاریڈی12 سنگاریڈی 6سدی پیٹ 4سوریہ پیٹ 2وقارآباد5ونپرتی 0ورنگل رورل4ورنگل اربن 6بھونگیر 5کیس درج ہوئے ہیں