محکمہ صحت میں 2118 جائیدادوں پر تقررات کی تلنگانہ حکومت نے دی منظوری

تلنگانہ حکومت نے محکمہ صحت میں 2118 مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کی منظوری دی ہے اس سلسلہ میں محکمہ فینانس نے جی او جاری کردیا.تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے ان جائیدادوں پر تقررات کئے جائیں گے.