محبوبہ مفتی کو ای ڈی کا سمن

نئی دہلی _ 5 مارچ ( اردولیکس) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جموں وکشمیر کی سابق چیف منسٹر اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کو  سمن جاری کیا۔ منی لانڈرنگ کے الزامات کی تحقیقات کے لئے  15 مارچ کو دہلی کے پورے ہیڈ کوارٹر میں حاضر ہونے کی ہدایت دی ۔محبوبہ  مفتی نے اس کے جواب میں ٹویٹ کیا۔ ہندوستانی حکومت اپنے اقدامات کے ذریعے اپوزیشن کو ڈرانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اسی طرح کی کارروائیوں سے دہشت زدہ کرنا چاہتے ہیں۔