پہلی بار ٹی ی پرخبریں پڑھتے نظرآئیں گی زنخہ

نئی دہلی 7 مارچ (اردولیکس) بنگلہ دیش میں پہلی ایک زنخہ کوٹیلی ویژن اینکرمقررکیا گیا ہے۔ بنگلہ دیش کی تاریخ میں 50 سال میں پہلی مرتبہ کسی خواجہ سرا کو نیوز اینکرکے طورپراپنی صلاحیتیں دکھانے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔ وہ 8 مارچ کو وہ خانگی ٹی وی چینل پر نظر آئیں گی۔ بنگلہ دیش کی آزادی کے 50 سال مکمل ہونے کے موقع پر تشنووا انن ششیرکو یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔ واضح ہے کہ وہ ایک باصلاحیت ماڈل و اداکار بھی ہے۔عنان شیشیرخواتین کے عالمی دن کے موقع پراپنی ٘خدمات کا آغازکریں گی۔