گود میں بیٹے کو لئے ڈیوٹی پرپہنچی خاتون کانسٹبل

چندی گڑھ 7 مارچ (اردولیکس) چندی گڑھ میں ایک خاتون کانسٹبل گودمیں بیٹے کولئے ڈیوٹی پرپہنچ گئیں۔ کیس نے اس کا ویڈیوبنا کرسوشیل میڈیا پرپوسٹ کردیا۔ پرینکا نامی خاتون ٹریفک پولیس سے وابستہ ہے۔ انھیں سیکٹر29 پرصبح 8 بجے رپورٹ کرنا تھا کسی وجہہ سے وہ پہلے توڈیوٹی پرحاضرنہیں ہوسکی بعد ازاں حکام کی جانب سے ڈیوٹی پرپہنچنے کی ہدایت پروہ گود میں بچے کو لئے ڈیوٹی پرپہنچ گئی۔