اے پی جے عبدالکلام کے بھائی کا انتقال

رامیشورم 7 مارچ (اردولیکس) سابق صدرجمہوریہ ہند ومیزائل مین اے پی جے عبدالکلام کے بڑے بھائی محمد متو میرا کا انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر104 برس تھی۔ وہ پچھلے کچھ دنوں سے خرابی صحت سے متاثرتھے۔ انھوں نے رامیشورم میں واقع اپنی قیامگاہ میں آخری سانس لی۔