سٹی سیول کورٹ بار اسوسی ایشن کی نئی کمیٹی تشکیل

حیدرآباد _ 8مارچ ( اردو لیکس )  حیدرآباد سٹی سیول کورٹ بار اسوسی ایشن کے انتخابات میں نئی کمیٹی تقرر ہوئی ۔بار اسوسی ایشن سٹی سیول کورٹ کے صدر کی حیثیت سے لنگم کا انتخاب عمل میں آیا۔