مکتھل میں 9 مارچ کو جمعيت علماء کا عظیم الشان جلسہ

جمعيت علمإ ھند مکتھل کے زیر اہھتمام ایک عظيم الشان جلسہ عام بعنوان ” ملکی حالات اور ہماری ذمہ داری “9 مارچ بروز منگل بعد نماز مغرب بمقام مدرسہ فیض العلوم حسینہ میں منعقد کیا جارہا ہے جسکی تیاریاں زور شور سے جاری ہیںجسکی صدارت مفتی غیاث الدین صاحب رحمانی صدر جمعيت علمإ تلنگانہ و آندھرا فرماٸیں گےجبکہ مہمان خصوصی حضرت مولانا پی ایم مزمل أحمد صاحب رشادی والا جاھی ہونگے ،صدر جمعیت علمإ متحدہ ضلع محبوب نگر مولانا عبد الجبار قاسمی گدوال سیکریٹریمولانا عبد العلیم کوثر قاسمی نے عامتہ المسلمین سے کثير تعداد میں شرکت و استفاد ہ کی اپیل کی ہے
تمام حاضرین کیلۓ طعام کا نظم ہوگا،