جنرل نیوز

جگتیال ضلع میں تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی رکنیت سازی مہم

جگتیال ضلع میں ۔تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے ریاستی صدر ایم اے ماجد صاحب کی ہدایت پر ضلع جگتیال میں یونین میں رکنیت سازی اور جدید ضلعی کمیٹی کا قیام کنوینر مرزا فضل بیگ کی نگرانی میں آج مسلم کمیونیٹی ہال میں عمل میں لایا گیا ۔جگتیا ل سے تعلق رکھنے والے اردو صحافی جو پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا سے تعلق رکھنے والے شرکت کیے اور رکنیت حاصل کیے اور کمیٹی کا متفقہ قیام عمل میں لایا گیا ضلعی صدر کی حیثیت سے محمد عبدالمجاہدعادل نمائندہ سیاست ٹی وی اور جنرل سیکریٹری حافظ عبدالحمید عابد۔ نائب صدور کی حیثیت سے الیاس احمد خان اور عبدالعزیز ۔سید عقیل اور آرگنایزنگ سیکریٹری افتخارِ علی زبیر۔ جوائنٹ سیکریٹری انور صدیقی۔ خواجہ ضمیر علی عدنان اور خازن حافظ عقیل اور ارکان آملہ میں یونس سعید۔ ڈاکٹر سیدغوث شمو ۔مصور۔ عبدالرب ۔واسق الرحمٰن ۔محمد کلیم ۔شکیل اقبال۔چاند پاشاہ ۔یم اے حکیم ۔محمد شاہد۔اور دیگر منتخب ہویے جبکہ سرپرست آعلی عرفان جعفر رشید اور مشیر خاص خان ضیا کا انتخاب عمل میں آیا تمام منتخب کمیٹی کو مبارکباد پیش کی گٸ صدر اورجنرل سیکریٹری نے تمام کا شکریہ ادا کیا

متعلقہ خبریں

Back to top button