تلنگانہ

پریتی خودکشی معاملہ _ سیف کو 4 دنوں تک تحویل میں لینے پولیس کو عدالت کی اجازت

ورنگل _ یکم مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کی ورنگل عدالت نے میڈیکل کی طالبہ پریتی کی خودکشی کے  کیس میں میڈیسن کے طالب علم سیف کو 4  دن  پولیس تحویل میں دینے کا فیصلہ سنایا ہے سزا سنائی۔ پولیس نے پریتی کی موت کی نے تحقیقات تیز کر دی ہیں،اس کے لئے پولیس نے عدالت سے سیف  سے پوچھ تاچھ  کے لئے ایک ہفتے کے ریمانڈ کی درخواست کی ۔ لیکن عدالت نے سیف کو چار دن کے لیے تحویل میں رکھنے کی اجازت دے دی۔ پولیس سیف سے 2 مارچ سے چار دن تک پوچھ تاچھ کرے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button