تلنگانہ
15 مارچ سے تلنگانہ اسمبلی کا بجٹ اجلاس

حیدرآباد _ 9 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس 15 مارچ سے شروع ہونے والا ہے اسمبلی کے سیکرٹری ڈاکٹر نرسمہا چاریلو نے اسمبلی اجلاس کے انعقاد سے متعلق شیڈول جاری کردیا۔18 مارچ کو بجٹ پیش کئے جانے کا امکان ہے