جرائم و حادثات

حیدرآباد کے پرانا شہر میں روڈی شیٹر کا بے ہیمانہ قتل

حیدرآباد _ 10 مارچ ( اردولیکس) حیدرآباد کے پرانا شہر میں منگل کی رات ایک روڈی شیٹر کا نامعلوم افراد نے انتہائی بے دردی سے قتل کردیا۔قتل کا یہ واقعہ رین بازار پولیس اسٹیشن کے حدود میں چھوٹے پل کے قریب پیش آیا۔مقتول کی شناخت محمد پرویز عرف فرو کی حیثیت سے ہوئی ہے جو رین بازار پولیس اسٹیشن کا روڈی شیٹر بتایا گیا ہے قتل کی وجہ آپسی مخاصمت سمجھی جاتی ہے مزید تفصیلات کا انتظار ہے 

متعلقہ خبریں

Back to top button