تلنگانہ

حیدرآباد میں برہنہ حالت میں گاڑی لے کرسڑک پرنکل آیا نوجوان

حیدرآباد 10 مارچ (اردولیکس) حیدرآباد پولیس اس شخص کوتلاش کررہی ہے جو برہنہ حالت میں گاڑی لے کرسڑک پرنکل آیا۔سکندرآباد کے علاقہ میں اس نوجوان کو برہنہ حالت میں گاڑی چلاتا دیکھ کروہاں سےگذرنے والوں نے اس کا ویڈیوبنایا جو سوشیل میڈیا پروائرل ہوگیا۔ اس کے خلاف ترملگیری پولیس سے شکایت کی گئی۔ پولیس اسے ڈھونڈ رہی ہے۔ نوجون کی اس عجیب وغریب حرکت پرسڑک سے گذرنے والے حیرت زدہ رہ گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button