جنرل نیوز

عادل آباد شہر سے ایک لڑکا اچانک لاپتہ _ اطلاع دینے کے لئے فون کریں

عادل آباد ۔تلنگانہ کے عادل آباد شہر سے ایک لڑکا اچانک لاپتہ ہوگیا ہے   ارباز خان ولد مجیب خان نزد میٹرو ٹرایولز  عقب ٹفن سنٹر کرنتی نگر عادل آباد کا رہائشی ہے ۔افراد خاندان کے مطابق ارباز خان گذشتہ روز سے لاپتہ بتایا گیا ہے ۔ جو اسکوٹی کے ساتھ لاپتہ ہے اسی دوران اطلاعات ہیں کہ عادل آباد کے مضافاتی علاقہ سات نالہ پروجیکٹ کے پاس  اسکوٹی دکھائی دی ہے۔ تاہم ارباز ابھی تک لاپتہ بتایا گیا ہے۔ اگر کسی کو نظر آئے تو دیے گئے نمبر 9182723409 پر ر اطلاع دے سکتے ہیں ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button