نیشنل

تیرتھ سنگھ راوت نے چیف منسٹراترکھند کے عہدہ کا حلف لے لیا

نئی دہلی 10 مارچ(اردولیکس) تیرتھ سنگھ راوت نے آج اتراکھنڈ کےدسویں چیف منسٹرکی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف لےلیا۔ گورنر بیبی رانی موریہ نے انہیں عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ گورنر ہاوس میں شام 4 بجے حلف برداری تقریب منعقد ہوئی۔ حلف برداری کے بعد مرکزی مبصر رمن سنگھ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے دعوی کیا کہ 2022 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں اتراکھنڈ میں یقینی طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت بنے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button