جرائم و حادثات

حیدرآباد میں ایک لڑکی کی عصمت ریزی کا شرمناک واقعہ

حیدرآباد 10 مارچ(اردولیکس) حیدرآباد کے علاقہ پنجہ گٹہ میں ایک لڑکی کے ریپ کا شرمناک واقعہ پیش آیا۔ خودساختہ بینک ایگزیکیٹونے مکان میں داخل ہوکرلڑکی کے ساتھ یہ شرمناک حرکت اس وقت کی جب وہ مکان میں تنہا تھی۔ اس سلسلے میں لڑکی نے پنجہ گٹہ پولیس سے شکایت کی۔ تحقیقات میں معلوم ہوا کہ ملزم کا ایک اورساتھی مکان کے باہرکھڑا پہرا دے رہا تھا۔ پولیس ان کی شناخت کیلئے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button