تلنگانہ

سنگدل خاتون نے نومولود بچے کو آٹوکی ڈکی میں رکھ دیا

حیدرآباد 11 مارچ (اردولیکس) حیدرآباد کے سکندرآباد علاقہ میں ایک سنگدل خاتون نے آٹوکی ڈکی میں اپنے نومولود بچے کو چھوڑدیا۔ یہ انسانیت سوزواقعہ ریلوے اسٹیشن کے پاس اس وقت پیش آیا جب آٹوڈرائیورضرورت سے فارغ ہونے کیلئے گیا ہوا تھا۔ نامعلوم خاتون نے بچہ کو آٹوکی ڈکی میں رکھ کرراہ فراراختیارکی۔ آٹوڈرائیورنے پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس ے نومولود کو طبی معائنوں کیلئے ہاسپٹل منتقل کردیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button