نیشنل

وزیراعظم کی والدہ نے لیا کورونا کا ٹیکہ

احمدآباد 11 مارچ (اردولیکس) وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ نے کورونا ویکسین لی۔ وزیراعظم نے اطلاع دی ہے کہ ان کی والدہ ہیرا بین نے آج کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لی ہے۔ مودی نے کہا ’’میں سبھی سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ ان لوگوں کو کورونا کی ویکسین لینے کیلئے حوصلہ افزا کریں جو اس کی اہلیت رکھتے ہیں۔‘‘

متعلقہ خبریں

Back to top button