جرائم و حادثات

شراب پی کرگاڑی چلانے والوں کے ساتھ سفرکرنے والوں کو بھی جانا پڑسکتا ہے جیل

حیدرآباد _ 12 مارچ ( اردولیکس) صرف شراب پی کرگاڑی چلانے والوں کے خلاف ہی نہیں بلکہ اب حیدرآباد کی سائبرآباد ٹریفک پولیس نے ان کے ساتھ گاڑی میں بیٹھنےوالوں کے خلاف بھی کاروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس نے اپنے ٹویٹرپیغام میں کہا ہے کہ حالت نشہ میں گاڑی چلانے والوں کے ساتھ سفرکرنے والوں کو بھی جیل جانا پڑے گا۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے موٹروہیکل ایکٹ کے سکشن 188 کے تحت یہ کاروائی کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button