تلنگانہ

چیف منسٹرتلنگانہ کا لا اینڈ آرڈرپراجلاس۔ ڈی جی پی اورپولیس کمشنرس کی شرکت

حیدرآباد: چیف منسٹر تلنگانہ کے چندرشیکھر راو نے پرگتی بھون میں اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس طلب کیا ہے۔ اس اجلاس میں ریاست میں لا اینڈ آرڈر اورموجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔ اس اجلا میں چیف سکریٹری سومیش کمار، ڈی جی پی مہیندرریڈی، حیدرآباد سائبرآباد اوررچہ کنڈہ پولیس کمشنرس کے علاوہ اوربھی کئی عہدیداران موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button