جرائم و حادثات

حیدرآباد کے مضافات میں ریو پارٹی۔ پولیس کا دھاوا

حیدرآباد _ 12 مارچ ( اردولیکس) حیدرآباد کی رچہ کنڈہ پولیس نے ضلع یادادری بھونگیرمیں ریوپارٹی پردھاوا کیا۔ یہ پارٹی نارائن پورمنڈل کے ایک موضع کے فارم ہاوز میں یہ پارٹی منائی جارہی تھی۔ پولیس نے وہاں سے قریب 90 نوجوانوں کو گرفتارکیا جن میں لڑکیاں بھی شامل ہیں۔ اطلاعات ملی ہیں کہ رئیل اسٹیٹ تاجرکے بیٹے شریکانت ریڈی نے یہ پارٹی منعقد کی تھی۔ گاوں والوں کی جانب سے دی گئی اطلاع پرپولیس نے یہ کاروائی کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button