Uncategorizedنیشنل

ملعون وسیم رضوی کے شیطانی مطالبہ پر مختلف گوشوں سے لعنت و ملامت

حیدرآباد _12 مارچ ( اردولیکس) گستاخ ملعون  وسیم رضوی نے اپنی تمام حدوں کو پار کرتے ہوئے نعوذباللہ  قرآن مجید کی 26 آیتوں کو حذف کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں  دائر کی ہے اگر چکہ سپریم کورٹ نے ملعون وسیم رضوی کی اس درخواست کو سماعت کے لئے ابھی قبول نہیں کیا۔لیکن میڈیا میں اس کی اطلاع عام ہونے کے بعد ملعون کے خلاف مختلف گوشوں سے تنقیدیں ،لعنت ملامت کی جا رہی ہیں 

متعلقہ خبریں

Back to top button