ایجوکیشن

یکم اگست کو ہوگا NEET

نئی دہلی 13 مارچ (اردولیکس) قومی اہلیت کا داخلہ NEET اس سال یکم اگست کو منعقد کیا جائے گا۔ NEET-UG-2021 کا 11 زبانوں میں منعقد کیا جائے گا۔ امتحانات سے متعلق قومی ایجنسی نے مطلع کیا ہے کہ امتحان سے متعلق تفصیلی معلومات جلد ہی فراہم کرائی جائیں گی۔ امیدوار مزید تفصیلات ویب سائٹ nta.ac.in اور ntaneet.nic.in سے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button