انٹر نیشنل

کورونا کے معاملات میں برازیل نے امریکہ کو پیچھے چھوڑدیا

نئی دہلی 13 مارچ (اردولیکس)عالمی وباکورونا وائرس سے متاثر ہونے کے لحاظ سے دنیا بھر میں اب برازیل امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔ برازیل کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کووڈ 19 کے 85،663 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، جس سے اس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 11,368,316 ہوگئی ہے۔ اسی کے ساتھ ہی ، ملک میں اس وبا کی وجہ سے 2.75 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ کووڈ ۔19 سے متاثر ہونے کے معاملہ میں امریکہ پہلے نمبر پر ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button