تلنگانہ

ساڑی موٹرسائیکل کے ٹائرمیں آگئی خاتون گرکرہلاک

محبوب نگر 13 مارچ (اردولیکس) موٹرسائیکل کے ٹائرمیں ساڑی پھنس جانے کے نتیجہ میں ایک خاتون گرکرہلاک ہوگئی۔ یہ حادثہ ریاست تلنگانہ کے ضلع محبوب نگرمیں مانوا پاڑواسٹیج کے پاس پیش آیا۔ مہلوک خاتون کی شناخت تملماں کی حیثیت سے کرلی گئی ہے اوراس کی عمر50 سال بتائی گئی ہے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنے بیٹے کے ہمراہ گاڑی پرجارہی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button