نیشنل

ملک کی 22 ریاستوں میں کووڈ کے کیسس میں اضافہ۔ تلنگانہ بھی شامل

نئی دہلی 13 مارچ (اردولیکس) پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کی 22 ریاستوں اور مرکز ی زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز میں اضافہ کی اطلاعات ہیں۔آندھرا پردیش ، آسام ، چنڈی گڑھ ، چھتیس گڑھ ، دادر نگر حویلی اور دمن و دیو ، دہلی ، گوا ، گجرات ، ہریانہ ، ہماچل پردیش ، کرناٹک ، لکشدیپ ، مدھیہ پردیش ، مہاراشٹر ، پڈوچیری ، پنجاب ، راجستھان ، سکم ، تمل ناڈو ، اترپردیش، مغربی بنگال ، تلنگانہ میں فعال کیس اضافہ درج کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button