انٹر نیشنل

سعودی عرب میں جمعرات کو پہلا روزہ

ریاض: سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی تاہم آج مملکت میں چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ سعودی عرب میں 23 مارچ جمعرات کو یکم رمضان المبارک 1444 ہجری ہوگا۔ حرمین شریفین (مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ) میں کل بعد نماز عشاء تراویح ادا کی جائے گی

متعلقہ خبریں

Back to top button