نیشنل

بی جے پی کے سینئرلیڈریشونت سنہا ترنمول کانگریس میں شامل۔ بی جے پی کو دھکہ

نئی دہلی 13 مارچ (اردولیکس) بی جے پی کے سابق و سینئر لیڈر یشونت سنہا ٹی ایم سی میں ہوئے شامل ہوگئے۔ سنہا نے کولکتہ کے ٹی ایم سی بھون میں ترنمول کی رکنیت حاصل کی۔وہ اٹل بہاری واجپائی کے دورمیں مرکزی وزیرفینانس ووزیرخارجہ رہ چکے ہیں۔ بعد ازاں یشونت سنہا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ لوگ میرے فیصلے سے حیران رہ جائیں گے۔ جہاں ایک طرف بی جے پی کی جانب سے دیگرجماعتوں کے قائدین کو پارٹی میں شامل کیا جارہا ہے وہیں دوسری جانب سنہا کی بی جے پی میں شمولیت کو بی جے پی کیلئے ایک دھکہ کہا جاسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button