تلنگانہ

سابق وزیر محمد علی شبیر نے کورونا ویکسین لے لیا

حیدرآباد _13 مارچ ( اردولیکس) کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق وزیر محمد علی شبیر نے آج کورونا وائرس کا ٹیکہ لے لیا۔انہوں نے حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں واقع اپولو ہاسپٹل میں کورونا کا ٹیکہ لیا۔بتایا جاتا ہے کہ محمد علی شبیر نے حیدرآباد کی بھارت بائیو ٹیک کمپنی کی جانب سے تیار کردہ کوواگگزن ویکسین لی۔سابق وزیر نے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا سے محفوظ رھنے کے لئے ہر ایک کو ٹیکہ لینے کی ضرورت ہے 

متعلقہ خبریں

Back to top button