نیشنل

ڈی ایم کے نے تمل ناڈو میں اقتدارمیں آنے پرپٹرول، ڈیزل اوردودھ کی قیمتوں میں کمی کا کیا وعدہ

چینئی_ 13 ،مارچ ( اردولیکس) تمل ناڈو میں ڈی ایم کے، کے برسراقتدارآنے پرریاست میں پٹرول ، ڈیزل اور ایل پی جی سلنڈرکے علاوہ دودھ کی قیمتوں کم کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے اپنا انتخابی منشور جاری کیا ہے۔ ڈی ایم کے نے منشور میں کمپنیوں میں ملازمت کے لئے تملوں کو 75 فیصد ریزرویشن دینے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ اس نے اے اے اے ڈی ایم کے حکومت کے وزرا کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کی سماعت کے لئے خصوصی عدالت کے قیام کا بھی وعدہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button