نیشنل

صدر جمہوریہ کے قافلہ میں شامل گاڑی کھائی میں گر پڑی

صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کے قافلہ میں شامل ایک گاڑی کھائی میں گر پڑی۔ اس حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پتہ چلا ہے کہ صدر جمہوریہ کے میں شامل گاڑی دارجلنگ کے پاس بے قابو ہوکر کھائی میں گر پڑی اس میں سوار تمام عملہ محفوظ ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button