نیشنل

شیطان وسیم رضوی کا سر قلم کرنے والے کو 11 لاکھ روپے کا انعام

لکھنو _ 14 مارچ ( اردولیکس) اترپردیش کے مرادآباد بارایسوسی ایشن کے سابق صدر امیرالحسن جعفری نے معلون وسیم رضوی کا سر قلم کرنے والے کو 11 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے جعفری نے کہا کہ ہم شیطان وسیم رضوی کے عرضی کی مخالفت کرتے ہیں۔ قرآن مجید کے بارے میں غلط بیان بازی کرنے والوں کو موت کی سزا دینا کوئی جرم نہیں ہے۔ جعفری نے کہا کہ شیطان وسیم رضوی کا سرقلم کرنے والے کے لئے انعام کی رقم کا انتظام وہ چندہ لے کر کریں گے۔ ضرورت پڑی تو اپنے بچے کو بیچ دیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button