انٹر نیشنل

یونیورسٹی کیمپس میں فلمی انداز میں اظہار محبت _لڑکی اور لڑکے کے خلاف کارروائی

حیدرآباد_ 14 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) پاکستان میں ایک لڑکی اور لڑکے کو  یونیورسٹی کے کیمپس میں ساتھی طلبہ کی موجودگی میں  فلمی انداز میں اظہار محبت اور شادی کا پیشکش کرنا مہنگا پڑا۔جس کا ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہونے  پر یونیورسٹی انتظامیہ نے دونوں لڑکی اور لڑکے کو یونیورسٹی سے نکال دیا۔یہ واقعہ لاہور  یونیورسٹی کا ہے  ۔ لاہور یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ لڑکی اور لڑکے دونوں ہی کو تعلیمی ادارے کے قوانین کی خلاف ورزی پر نکال دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button